اجرت مثل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (فہ) وہ اجرت جو بازار میں ایک جیسے کام کی مقرر ہو جو مزدور یا کاریگر نے انجام دیا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (فہ) وہ اجرت جو بازار میں ایک جیسے کام کی مقرر ہو جو مزدور یا کاریگر نے انجام دیا ہے۔